My Blog for neela village

Saturday, November 24, 2018

#Chakwal

چکوال شمالی پنجاب میں پوٹھوہار کے ذیلی علاقہ دھنی میں واقع ہے۔ 1857ء کی جنگ آزادی کے دوران چکوال کے چوہدریوں نے برطانوی افواج کے خزانہ کی چکوال سے راولپنڈی کی جانب بحفاظت منتقلی میں مدد کی اور انعام میں خلعتیں اور جاگیریں حاصل کیں۔[1]
1947ء میں پاکستان کی آزادی کے دوران غیر مسلم اقلیتیں چکوال سے ہجرت کر گئیں لیکن یہ شہر ابھی تک ان کے خیالات کا حصہ ہے اور وہ اسے نہیں بھولے۔[2]

No comments:

Post a Comment